بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سجدۂ‌سہو

اگر‌قعدۂ‌اُولیٰ‌کا‌اشتباہ‌ہوگیا‌تو‌سجدۂ‌سہو‌کرے

سوال:۔

اگر نماز میں یہ بھول جائے کہ قعدۂ اُولیٰ ہوا یا نہیں؟ تو آخر میں کیا کرنا چاہئے؟

جواب:۔

اگر سوچنے کے بعد غالب خیال یہی ہو کہ قعدہ اُولیٰ نہیں کیا تو سجدۂ سہو کرے۔(۱)

  1. (۱) ایضاً۔