بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سجدۂ‌سہو

التحیات‌کی‌جگہ‌سورۃ‌پڑھنے‌پر‌سجدۂ‌سہو‌کرے

سوال:۔

نماز پوری کرنے کے لئے جب التحیات پڑھتے ہیں، تو اگر التحیات کی جگہ کوئی سورۃ پڑھ لیں یا التحیات غلط پڑھ لیں تو کیا سجدۂ سہو کرنا چاہئے یا نہیں؟

جواب:۔

اس صورت میں سجدۂ سہو واجب ہے۔(۱)

  1. (۱) وإذا قرأ الفاتحۃ مکان التشھد فعلیہ السھو وکذٰلک إذا قرأ الفاتحۃ ثم التشھد کان علیہ السھو۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۲۷ کتاب الصلاۃ، الباب الثانی عشر فی سجود السھو)۔