سجدۂسہو
وتروںمیںدورکعتکےبعدغلطیسےسلامپھیرنےپرتصحیح
سوال:۔
وتر میں دو رکعت کے بعد غلطی سے سلام پھیر لیا جائے اور فوراً ہی غلطی کا احساس ہوجائے تو ساتھ ہی تیسری رکعت مکمل کرکے سجدہ کرلیں یا پھر نئے سرے سے وتر پڑھنے پڑھیں گے؟
جواب:۔
سجدۂ سہو کرلینا کافی ہے۔(۱)
- (۱) ویسجد للسھو ولو مع سلامہ ناویًا للقطع ما لم یتحول عن القبلۃ أو یتکلم لبطلان التحریمۃ ۔۔۔إلخ۔ (رد المحتار ج:۲ ص:۹۱، کتاب الصلاۃ، باب سجود السھو، طبع سعید)۔

