سجدۂسہو
سجدۂسہوکےبعدغلطیسےدودفعہتشہدپڑھلےتودوبارہسجدۂسہوکیضرورتنہیں
سوال:۔
اگر سجدۂ سہو کے بعد غلطی سے دو دفعہ تشہد پڑھ لیا تو اَب دوبارہ سجدۂ سہو کرنا پڑے گا؟
جواب:۔
دوبارہ سجدۂ سہو کرنے کی ضرورت نہیں۔(۱)
- (۱) لو شک بعد الفراغ منھا أو بعد ما قعد قدر التشھد لَا یعتبر۔ (شامی ج:۲ ص:۹۲، کتاب الصلاۃ، باب سجود السھو)۔

