بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سجدۂ‌سہو

نفل،‌سنت‌نماز‌کی‌دُوسری،‌تیسری‌رکعت‌میں‌فاتحہ‌یا‌کوئی‌سورۃ‌بھول‌جانے‌والے‌کی‌نماز‌کا‌حکم

سوال:۔

فرض نماز کے علاوہ سنت یا نفل چار رکعت والی نماز میں دُوسری تیسری میں فاتحہ یا کوئی سورۃ ملانی بھول جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب:۔

اُس صورت پر سجدۂ سہو لازم ہے۔(۱)

  1. (۱) (وکل النفل والوتر) أی القرائۃ فرض فی جمیع رکعات النفل والوتر ۔۔۔إلخ۔ (البحر الرائق ج:۲ ص:۶۰، باب الوتر والنفل)، فلو لم یقرأ شیئًا مع الفاتحۃ ۔۔۔ لزمہ السجود ۔۔۔إلخ۔ (أیضًا ج:۲ ص:۱۰۱، باب سجود السھو)۔