سجدۂسہو
نمازمیںاگرسورۂفاتحہبھولےسےرہجائےاورسجدۂسہوکرلےتونمازکاحکم
سوال:۔
ایک نمازی سے سورۂ فاتحہ بھول کر رہ گئی، مگر کوئی سورۃ اس نے پڑھی تھی، بعد میں یاد آیا، سجدۂ سہو کرلیا، آیا ان کی نماز مکمل ہوگئی ہے کہ نہیں؟
جواب:۔
نماز صحیح ہوگئی۔(۱)
- (۱) والسھو یلزم إذا زاد فی الصلاۃ فعلا من جنسھا لیس منھا، أو ترک فعلا مسنونًا، أو ترک قرائۃ فاتحۃ الکتاب۔ (اللباب فی شرح الکتاب ص:۱۰۳، باب سجود السھو، طبع قدیمی)۔

