سجدۂسہو
سجدۂسہوکتنیمرتبہکیاجاتاہے؟
سوال:۔
سجدۂ سہو اور سجدۂ تلاوت ایک مرتبہ کیا جاتا ہے یا نماز کی طرح دو مرتبہ؟
جواب:۔
سجدۂ سہو دو مرتبہ کیا جاتا ہے،(۱) اور سجدۂ تلاوت ایک مرتبہ، واللہ اعلم!(۲)
- (۱) یسجد للسھو فی الزیادۃ والنقصان سجدتین بعد السلام ۔۔۔إلخ۔ (ھدایۃ ج:۱ ص:۱۳۶، کتاب الصلاۃ، باب السجود، طبع محمد علی کارخانہ کراچی)۔
- (۲) فإذا أراد السجود کبّر ولَا یرفع یدیہ وسجد ثم کبّر ورفع رأسہ ولَا تشھد علیہ ولَا سلام۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۳۵، کتاب الصلاۃ، الباب الثالث عشر فی سجود التلاوۃ)۔

