سجدۂسہو
سجدۂسہومیںکتنےسجدےکرنےچاہئیں؟
سوال:۔
سجدۂ سہو میں کتنے سجدے کئے جاتے ہیں؟
جواب:۔
سجدۂ سہو کے لئے دو سجدے کئے جاتے ہیں۔(۱)
- (۱) یسجد للسھو فی الزیادۃ والنقصان سجدتین بعد السلام ۔۔۔إلخ۔ (ھدایۃ ج:۱ ص:۱۳۶، کتاب الصلاۃ، باب السجود، طبع محمد علی کارخانہ کراچی)۔

