سجدۂسہو
جماعتمیںمقتدیکابھولکرالتحیاتکیجگہسورۂفاتحہپڑھنا
سوال:۔
ایک دفعہ ایسا ہوا کہ میں نے قعدے میں بجائے التحیات کے بھول کر ’’الحمد شریف‘‘ پڑھی، ایسی صورت میں میری نماز ہوئی کہ نہیں؟ جبکہ میں جماعت میں شامل تھا۔
جواب:۔
نماز ہوگئی، اکیلے ہوتے تو سجدۂ سہو لازم تھا۔(۱)
- (۱) أیضا

