سجدۂسہو
اگرسجدۂسہوکرنابھولجائےتوکیاکرے؟
سوال:۔
نماز میں جب کبھی کوئی غلطی ہوجائے تو سجدۂ سہو کا حکم ہے، لیکن بعض اوقات سجدۂ سہو کرنا بھی بھول جاتا ہوں، تو ایسی صورت میں کیا کرنا چاہئے؟
جواب:۔
اگر ایسی غلطی ہوجائے جس سے سجدۂ سہو لازم آتا ہے، اور سجدۂ سہو نہ کرے تو نماز کا لوٹانا واجب ہے۔(۱)
- (۱) أیضا۔

