بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سجدۂ‌سہو

وتر‌کی‌آخری‌رکعت‌میں‌دُعائے‌قنوت‌کے‌بغیر‌رُکوع‌کرلیا‌تو‌سجدۂ‌سہو‌کرے

سوال:۔

عشاء کی نماز میں وتر کی آخری رکعت میں اگر دُعائے قنوت پڑھے بغیر رُکوع کرلیا جائے تو وتر ہوں گے یا نہیں؟

جواب:۔

سجدۂ سہو کرلیا جائے تو نماز صحیح ہوجائے گی، ورنہ دوبارہ پڑھی جائے۔(۱)

  1. (۱) ومنھا القنوت فإذا ترکھا یجب علیہ السھو۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۲۸، باب سجود السھو)۔