بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

سجدۂ‌سہو

بھولے‌سے‌نماز‌کا‌فرض‌چھوٹ‌جائے‌تو‌سجدۂ‌سہو‌سے‌پوری‌نہ‌ہوگی

سوال:۔

اگر نماز میں بھولے سے فرض چھوٹ جائے تو سجدۂ سہو کرلینے سے نماز ہوجائے گی؟

جواب:۔

فرض ساقط ہوجانے یا بھولے سے چھوٹ جانے سے نماز کا دوبارہ اِعادہ ضروری ہے، محض سجدۂ سہو کرلینے سے نماز نہیں ہوگی۔(۱)

  1. (۱) ان المتروک ثلاثۃ أنواع فرض وسنۃ وواجب، ففی الأول إن أمکنہ التدارک بالقضاء یقضی وإلّا فسدت صلاتہ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۲۶، کتاب الصلاۃ، باب سجود السھو)۔