سجدۂسہو
نمازمیںیادآیاکہایکسجدہبھولگیاتھاتوسجدہکرکےسجدۂسہوکرے
سوال:۔
کسی رکعت میں بھول کر ایک ہی سجدہ کیا اور سلام سے پہلے یاد آگیا تو کیا کرنا چاہئے؟
جواب:۔
جب یاد آجائے اس سجدے کو اَدا کرلے، پھر دستو رکے مطابق سجدۂ سہو بھی کرے۔(۱)
- (۱) ان المتروک ثلاثۃ أنواع فرض وسنۃ وواجب، ففی الأول إن أمکنہ التدارک بالقضاء یقضی وإلّا فسدت صلاتہ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۲۶، کتاب الصلاۃ، باب سجود السھو)۔

