سجدۂسہو
سجدۂسہوکےمختلفطریقوںمیںافضلطریقہ
سوال:۔
الف:۔ سجدۂ سہو التحیات پڑھنے کے بعد اور دُرود شریف سے قبل کرنا چاہئے؟
ب:۔ کیا سجدۂ سہو کے بعد التحیات، دُرود شریف وغیرہ دوبارہ پڑھا جائے گا؟
ج:۔ شافعی حضرات عموماً سجدۂ سہو کے فوراً بعد سلام پھیر دیتے ہیں، کیا یہ طریقہ ہمارے مسلک کے مطابق ہے؟
جواب:۔
سجدۂ سہو سلام سے پہلے بھی جائز ہے اور بعد بھی، اِمام ابوحنیفہؒ کے نزدیک افضل طریقہ وہ ہے جو آپ نے ’’الف‘‘ اور ’’ب‘‘ میں لکھا ہے۔(۱)
- (۱) ومحلہ بعد السلام سواء کان من زیادۃ أو نقصان ولو سجد قبل السلام أجزأہ عندنا ھٰکذا روایۃ الأصول کذا فی الھدایۃ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۱۲۵، باب سجود السھو)۔

