بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

مسجد‌کے‌مسائل

مسجد میں مٹی کا تیل جلانا مکروہ ہے

سوال:۔

بجلی کے فیل ہونے کی وجہ سے مسجد میں مٹی کے تیل کی لالٹین استعمال کرسکتے ہیں؟ یا کہ موم بتی یا دُوسری کسی چیز سے روشنی کریں؟ جبکہ مٹی کا تیل مسجد میں لانا نہیں چاہئے، کیونکہ اس سے بدبو ہوتی ہے، اور بدبو کی چیز مسجد میں لانی منع ہے، اس کا گناہ کس پر ہوگا؟ لالٹین جلانے والے پر یا کہ مسجد کی انتظامیہ پر؟

جواب:۔

مسجد میں مٹی کا تیل جلانا بدبو کی وجہ سے مکروہ ہے۔(۱)

  1. (۱) یحرم فیہ (أی المسجد) ۔۔۔ وأكل نحو ثوم، ویمنع منہ وكذا كل موذ ۔۔۔ ومما لہ رائحۃ كریھۃ۔ (درمختار ج:۱ ص:۶۶۱)۔