بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

مسجد‌کے‌مسائل

اسکول کا سامان مسجد میں استعمال کرنا

سوال:۔

ایک ہائی اسکول میں ایک مسجد زیرِ تعمیر ہے، اسی ہائی اسکول کی عمارت کا کچھ حصہ حکومت کی طرف سے ناکارہ قرار دِیا جاچکا ہے، مسئلہ یہ ہے کہ اس ناکارہ شدہ عمارت کے حصوں کا چھت کا سامان مثلاً ٹی آر، گارڈر وغیرہ مسجد پر ڈالے جاسکتے ہیں؟

جواب:۔

اگر گورنمنٹ کی طرف سے اجازت ہو تو یہ سامان مسجد میں اِستعمال کرنا صحیح ہے۔