مسجدکےمسائل
مسجد میں چندے کا اِعلان کرنا
سوال:۔
جمعہ کے خطبے سے قبل سیکریٹری صاحب لاؤڈ اسپیکر پر باقاعدہ اِعلان کرتے ہیں (ہر جمعہ کو) کہ فلاں صاحب نے ایک سو روپے دئیے، فلاں نے پچاس دئیے۔ کیا یہ طریقہ جائز ہے؟
جواب:۔
اِعلان کا منشا دُوسروں کو ترغیب دینا ہوسکتا ہے، ورنہ محض ریاکاری ہے۔

