مسجدکےمسائل
مسجد میں سونے کے لئے رحل کو تکیہ بنانا
سوال:۔
مسجد میں سونے کے دوران مسجد کی رحل کو تکیے کے طور پر سر کے نیچے رکھ لے تو گناہ تو نہیں؟
جواب:۔
رحل اس مقصد کے لئے وقف نہیں۔(۱)
- (۱) شرط الواقف كنص الشارع فی وجوب العمل بہ، وفی المفھوم والدلَالۃ۔ (قواعد الفقہ ص:۵۸، طبع صدف پبلشرز کراچی، الأشباہ والنظائر، كتاب الوقف، الفن الثانی، الفوائد ج:۲ ص:۱۰۶، طبع إدارۃ القرآن کراچی)۔

