بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

مسجد‌کے‌مسائل

تعمیری نقص سے صف میں ایک طرف نمازی بہت کم ہوں تو بھی نماز مکروہ ہے

سوال:۔

ہمارے قریب ایک مسجد شریف ہے، جس کی بناوٹ اس طرح ہے کہ اِمام کے دائیں جانب مقتدی اندازاً چالیس پچاس ہوتے ہیں اور بائیں جانب صرف چار پانچ آدمی ہوتے ہیں، یہ نماز ہوئی کہ نہیں؟

جواب:۔

مکروہ ہے۔(۱)

  1. (۱) وینبغی للإمام أن یقف بازاء الوسط فإن وقف فی میمنتہ الوسط أو میسرتہ فقد أساء لمخالفۃ السُّنّۃ۔ (فتاویٰ عالمگیری ج:۱ ص:۸۹، الباب الخامس فی الْإمامۃ، الفصل الخامس فی بیان مقام الْإمام والمأموم)۔