اوقاتِنماز
فجر کی نماز طلوع سے کتنے منٹ پہلے تک پڑھ سکتے ہیں؟
سوال:۔
اخباروں میں طلوع اور غروب کا وقت لکھا جاتا ہے، مثلاً: اگر طلوعِ آفتاب ۶ بج کر ۱۲منٹ پر ہے، تو کیا ہم فجر کی نماز ۶ بج کر ۱۲منٹ تک پڑھ سکتے ہیں؟
جواب:۔
طلوع کے وقت سے پہلے پہلے ختم کرلیں۔

