بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نماز‌کی‌فرضیت‌و‌اہمیت

تہجد کی نماز کے لئے الارم لگانا

سوال:۔

اگر کسی شخص کی نیند گہری ہو تو وہ تہجد کی نماز میں بیدار ہونے کے لئے الارم وغیرہ لگاسکتا ہے یا نہیں؟

جواب:۔

ضرور لگاسکتا ہے، بلکہ لگانا ضروری ہے۔