بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نماز‌کی‌فرضیت‌و‌اہمیت

کیا داڑھی منڈا نمازی دُوسرے کی نماز صحیح کرسکتا ہے؟

سوال:۔

کیا نمازی اپنے دُوسرے نمازی بھائی کی نماز میں غلطی کی تصحیح کرسکتا ہے، اگرچہ وہ داڑھی منڈا ہی ہو؟

جواب:۔

نماز سے باہر اس کو نماز سکھا سکتا ہے، اور اس کی غلطی کی اِصلاح کرسکتا ہے، داڑھی منڈانے کا گناہ اپنی جگہ رہے گا۔