بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نماز‌کی‌فرضیت‌و‌اہمیت

کیا کوئی ایسا معیار ہے جس سے نماز مقبول ہونے کا علم ہوجائے؟

سوال:۔

کیا کوئی ایسا معیار ہے جس سے عوام کو یہ معلوم ہوجائے کہ ہماری نماز مقبول ہے، اور ہمارا رَبّ ہم سے راضی ہے؟

جواب:۔

نماز کو پوری شرائط اور مطلوبہ خشوع و خضوع کے ساتھ ادا کرنے کے بعد حق تعالیٰ کی رحمت سے اُمید کی جاتی ہے کہ وہ قبول فرمائیں گے۔