بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نجاست‌اور‌پاکی‌کے‌مسائل

ناپاک برتن کی پاکی کا طریقہ

سوال:۔

اگر کوئی برتن یا بالٹی وغیرہ یا ڈرم جس میں عام طور پر پانی بھر کر رکھتے ہیں یا سیمنٹ کی ٹنکی وغیرہ ناپاک ہوجائے تو کس طرح پاک کیا جاتا ہے؟

جواب:۔

اس کو بھی تین مرتبہ دھو دِیا جائے۔(۱)

  1. (۱) وما لَا ینعصر یطھر بالغسل ثلاث مرات۔(عالمگیری ج:۱ ص:۴۲، الفصل الأوّل فی تطھیر الأنجاس)۔