نجاستاورپاکیکےمسائل
درآمد شدہ لوشن، پیٹرولیم جیلی لگاکر وضو کرنا
سوال:۔
کیا وضو سے پہلے یا بعد میں چہرے اور جسم پر کوئی لوشن باہر کا بنا ہوا جیسے انگلینڈ وغیرہ کا، اور پیٹرولیم جیلی وغیرہ لگاکر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ واضح رہے کہ پیٹرولیم جیلی خاصی چکنی ہوتی ہے۔
جواب:۔
مجھے تحقیق نہیں کہ ان لوشنوں میں کوئی ناپاک چیز ہوتی ہے یا نہیں۔۔۔؟

