بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نجاست‌اور‌پاکی‌کے‌مسائل

پرفیوم کا اِستعمال اور نماز کی ادائیگی

سوال:۔

کیا پرفیوم لگانے سے نماز ہوجاتی ہے؟ جبکہ میں نے سنا ہے کہ پرفیوم لگانے سے نماز نہیں ہوتی، کیونکہ اس میں الکحل ہوتا ہے۔

جواب:۔

مجھے اس مسئلے کی تحقیق نہیں کہ پرفیوم میں کوئی ناپاک چیز ہوتی ہے یا نہیں؟ اس لئے بہتر یہ ہے کہ اس کو اِستعمال نہ کیا جائے، یا دُوسرے علماء سے پوچھ لیں۔