نجاستاورپاکیکےمسائل
ایک ہی ڈھیلا متعدّد بار پیشاب کے لئے استعمال کرنا
سوال:۔
ایک ہی ڈھیلے سے متعدّد بار پیشاب خشک کرنا جائز ہے؟ جبکہ اس کے بعد پانی سے بھی اِستنجا کرلیا جائے۔
جواب:۔
طہارت تو پانی سے ہوگئی، پیشاب کے قطرے بند کرنے کے لئے اِستعمال ہوسکتا ہے۔(۱)
- (۱) الْإستنجاء سُنَّۃ لأن النبی علیہ السلام واظب علیہ ویجوز فیہ الحجر وما قام مقامہ یمسحہ حتّٰی ینقیہ، لأن المقصود ھو الْإنقاء فیعتبر ما ھو المقصود ولیس فیہ عدد مسنون۔ (ھدایۃ ج:۱ ص:۷۹ فصل فی الْإستنجاء)۔

