بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نجاست‌اور‌پاکی‌کے‌مسائل

بلی کا بستر پر بیٹھ جانا یا بلی کو چھولینا

سوال:۔

بلی اگر بستر پر بیٹھ جائے یا اس کو چھولیں، اکثر لوگ اس کو گود میں بٹھاتے ہیں تو کیا ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب:۔

پڑھ سکتے ہیں۔(۱)

  1. (۱) أنّ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کان یُصغی لھا الْإناء فتشرب منہ ثم یتوضأ منہ۔ (ھدایۃ ج:۱ ص:۴۵)۔