نجاستاورپاکیکےمسائل
کیا چھوٹا کتا بھی پلید ہے؟
سوال:۔
اگر بڑا کتا پلید ہے تو چھوٹا کتا یعنی کتے کا کم عمر بچہ پلید ہے یا پاک؟
جواب:۔
چھوٹے اور بڑے کتے کا ایک ہی حکم ہے،(۱) اللہ تعالیٰ آپ کو کتوں کے شوق کے بجائے ان سے نفرت نصیب فرمائے۔
- (۱) أیضًا۔

