بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نجاست‌اور‌پاکی‌کے‌مسائل

کتے کا لعاب ناپاک ہے

سوال:۔

اگر کتا ہاتھ یا پاؤں پر زبان پھیر دے تو کیا بدن بھی پلید ہوجائے گا؟

جواب:۔

کتے کا لعاب نجس بھی ہے اور زہر بھی، اس لئے جس جگہ کتے کا لعاب لگے وہ ناپاک ہے اور اس کا صاف کرنا لازم ہے۔(۱)

  1. (۱) وسؤر الكلب والخنزیر وسباع البھائم نجس۔ (فتاویٰ عالمگیریۃ ج:۱ ص:۱۵) وسؤر الكلب نجس ویغسل من ولوغہ ثلاثًا لقولہ علیہ السلام: یغسل الْإناء من ولوغ الكلب ثلاثًا۔ ولسانہ یلاقی الماء دون الْإناء فلما تنجس الْإناء فالماء أولی، وھذا یفید النجاسۃ۔ (ھدایۃ ج:۱ ص:۴۵، فصل فی الأسار، أدلّۃ الحنفیۃ ص:۷۴، باب سؤر الكلب۔