بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نجاست‌اور‌پاکی‌کے‌مسائل

عیسائی ملازمہ کے ہاتھ سے دُھلے ہوئے کپڑے پاک ہیں

سوال:۔

ہمارے گھر کی صفائی اور کپڑے وغیرہ دھونے کے لئے ایک عیسائی ملازمہ ہے، اور پھر کپڑے بھی مشین میں دُھلتے ہیں، تو کیا وہ کپڑے پاک ہوں گے اور ان کو پہن کر نماز وغیرہ پڑھ سکتے ہیں؟ حالانکہ وہ ملازمہ ظاہری طور پر صاف ستھری ہے۔

جواب:۔

پاک ہوجاتے ہیں۔