نجاستاورپاکیکےمسائل
پیشاب کے بعد ٹشو اِستعمال کیا ہو تو پسینہ آنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے
سوال:۔
اسی طرح اگر ٹشو سے خشک کیا ہوا ہو اور اِستنجا نہیں کیا ہو، اور گرمی وغیرہ کی وجہ سے پسینہ آجائے تو اس سے کپڑے ناپاک تو نہیں ہوں گے؟
جواب:۔
اگر اچھی طرح خشک کرلیا ہو تو پسینہ آنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوتے۔(۱)
- (۱) ثم اتفق المتأخرون علٰی سقوط إعتبار ما بقی من النجاسۃ بعد الْإستنجاء بالحجر فی حق العرق حتّٰی إذا أصابہ العرق من المقعدۃ لَا یتنجس۔ (عالمگیریۃ ج:۱ ص:۴۸، فصل فی الْإستنجاء، كتاب الطھارۃ)۔

