نجاستاورپاکیکےمسائل
دھوبی کے دُھلے ہوئے کپڑے پاک ہیں
سوال:۔
دھوبی ہمارے کپڑے اور جائے نماز بھی دھوتا ہے، ہمیں نہیں معلوم کہ وہ پاک دھوتا ہے کہ نہیں؟ کیا دُھلے ہوئے کپڑے اور جائے نماز بسم اللہ پڑھ کر تین بار جھاڑنے سے پاک ہوجائیں گے؟ یا ہمیں اس کے دھونے کے بعد خود پاک کرنے کے لئے دھونا ہوگا؟
جواب:۔
دھوبی کے دُھلے ہوئے کپڑے پاک ہیں۔(۱)
- (۱) أیضًا۔

