بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

نجاست‌اور‌پاکی‌کے‌مسائل

دُودھ پیتا بچہ کپڑوں پر پیشاب کردے تو کس طرح پاک کریں؟

سوال:۔

دُودھ پیتا بچہ اگر کپڑوں پر پیشاب کردے تو ان کپڑوںں سے نماز پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں؟

جواب:۔

اس کو دھولیا جائے، دھونے کے بعد اس میں نماز پڑھنا جائز ہے۔(۱)

  1. (۱) ایضاً حوالہ نمبر۱ ملاحظہ ہو۔