نجاستاورپاکیکےمسائل
سوکر اُٹھنے کے بعد ہاتھ دھونا
سوال:۔
صبح سوکر اُٹھے تو کیا ہاتھ پاک کرنے ضروری ہیں یا صرف دھونے چاہئیں؟
جواب:۔
اِستنجا سے پہلے ہاتھ دھونا سنت ہے۔(۱)
- (۱) وسنن الطھارۃ غسل الیدین قبل إدخالھما الْإناء إذا استیقظ المتوضیٔ من نومہ لقولہ علیہ السلام: إذا استیقظ أحدكم من منامہ فلا یغمسن یدہ فی الْإناء حتّٰی یغسلھا ثلاثًا، فإنہ لَا یدری أین باتت یدہ۔ (ھدایۃ ج:۱ ص:۳، كتاب الطھارۃ، صحیح مسلم ج:۱ ص:۱۳۶، باب کراھۃ غمس المتوضی وغیرہ یدہ المشكوك فی الْإناء قبل غسلھا ثلاثًا، أبو داوٗد ج:۱ ص:۱۵)۔

