نجاستاورپاکیکےمسائل
کپڑے ناپاک ہوجائیں تو کس طرح پاک کریں؟
سوال:۔
آدمی کے کپڑے ناپاک ہوجائیں اور وہ ایسی جگہ جہاں وہ کپڑے بدل بھی نہیں سکتا اور دھو بھی نہیں سکتا تو ایسی صورت میں نماز کا وقت ہوجائے تو وہ کیا کرے گا؟
جواب:۔
پاک چادر پاس رکھی جائے، اس کو بدلنا مسجد میں بھی ممکن ہے، بازار میں بھی۔

