پاکیاورناپاکیمیںتلاوت،دُعاواذکار
میدان میں قضائے حاجت سے پہلے دُعا کہاں پڑھے؟
سوال:۔
شہروں میں تو بیت الخلاء ہوتے ہیں، مگر دیہات میں نہیں ہوتے، تو دیہات میں کھلی جگہ قضائے حاجت کے لئے جائے تو دُعا پڑھنی چاہئے یا نہیں؟
جواب:۔
بیت الخلاء میں قدم رکھنے سے پہلے اور جنگل میں ستر کھولنے سے پہلے دُعا پڑھی جائے۔(۱)
- (۱) ویستحب لہ عند الدخول فی الخلاء أن یقول: اللّٰھم إنّی أعوذ بك من الخبث والخبائث ویقدم رجلہ الیسریٰ وعند الخروج یقدم الیمنٰی ۔۔۔الخ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۵۰)۔ فی الدر المختار: قبل الْإستنجاء وبعدہ إلّا حال انكشاف۔ قولہ: إلّا حال إنكشاف الظاھر أن المراد انہ یسمّٰی قبل رفع ثیابہ إن کان فی غیر المکان المعدّ لقضاء الحاجۃ وإلّا فقبل دخولہ فلو نسی فیھما سمّٰی بقلبہ ولَا یحرك لسانہ تعظیمًا لِاسم اللہ تعالٰی۔ (الدر المختار مع الرد المحتار ج:۱ ص:۱۰۹)۔

