پاکیاورناپاکیمیںتلاوت،دُعاواذکار
لفظ ’’اللہ‘‘ والا لاکٹ پہن کر بیت الخلاء میں جانا
سوال:۔
ایسے لاکٹ جن پر لفظ ’’اللہ‘‘ کندہ ہوتا ہے، انہیں ہر وقت گلے میں پہنے رہنا اور پہن کر باتھ رُوم وغیرہ میں جانا جائز ہے؟ کیا اس طرح خدائے بزرگ و برتر کے نام کی بے ادبی نہیں ہوتی؟
جواب:۔
بیت الخلاء میں جانے سے پہلے ان کو اُتار دینا چاہئے۔(۱)
- (۱) ویكرہ أن یدخل فی الخلاء ومعہ خاتم علیہ إسم اللہ تعالٰی أو شیء من القرآن ۔۔۔الخ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۵۰)۔

