پاکیاورناپاکیمیںتلاوت،دُعاواذکار
بیت الخلاء میں دُعائیں پڑھنا
سوال:۔
جدید طرزِ تعمیر میں بیت الخلاء غسل خانے کے ساتھ ہی بنایا جاتا ہے، کیا اس طرح کے باتھ رُوم میں وضو کرتے ہوئے کلمہ پڑھنا جائز ہے؟
جواب:۔
اس جگہ دُعائیں نہیں پڑھنی چاہئیں۔(۱)
- (۱) فإن عطس یحمد اللہ بقلبہٖ ولَا یحرّك لسانہ۔ (عالمگیری ج:۱ ص:۵۰، كتاب الطھارۃ)۔

