پاکیاورناپاکیمیںتلاوت،دُعاواذکار
بیت الخلاء میں دُعا زبان سے نہیں بلکہ دِل میں پڑھے
سوال:۔
اگر کوئی شخص بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے دُعا اور بائیں پاؤں کو داخل کرنا بھول جائے، اور اندر جاکر یاد آجائے تو کیا کرنا چاہئے؟
جواب:۔
زبان سے نہ پڑھے، دِل میں پڑھ لے۔(۱)
- (۱) گزشتہ صفحے کا حاشیہ نمبر۲ ملاحظہ ہو۔

