پاکیاورناپاکیمیںتلاوت،دُعاواذکار
بیت الخلاء میں کلمہ زبان سے پڑھنا جائز نہیں
سوال:۔
بیت الخلاء میں استنجے کے وقت بھی کلمہ طیبہ پڑھنا چاہئے یا نہیں؟
جواب:۔
بیت الخلاء میں زبان سے پڑھنا جائز نہیں۔(۱)
- (۱) وسننہ ۔۔۔ والبداءۃ بالتسمیۃ قولًا ۔۔۔ قبل الْإستنجاء وبعدہ إلّا حال إنكشاف وفی محل نجاسۃ فیسمی بقلبہ (قولہ إلّا حال إنكشاف إلخ) الظاھر أن المراد أنہ یسمی قبل رفع ثیابہ إن کان فی غیر المکان المعد لقضاء الحاجۃ، وإلّا فقبل دخولہ، فلو نسی فیھا سمّٰی بقلبہ ولَا یحرك لسانہ تعظیمًا لِاسم اللہ تعالٰی۔ (ردالمحتار مع الدر المختار ج:۱ ص:۱۰۹، طبع ایچ ایم سعید کراچی)۔

