پاکیاورناپاکیمیںتلاوت،دُعاواذکار
پتی والا پان کھاکر قرآن شریف پڑھ سکتا ہے
سوال:۔
پتی والا پان کھاکر قرآن شریف پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
جواب:۔
پڑھ سکتا ہے، البتہ بدبودار چیز کھاکر تلاوت کرنا مکروہ ہے۔(۱)
- (۱) رجل أراد أن یقرأ القرآن فینبغی أن یكون علٰی أحسن أحوالہ یلبس صالح ثیابہ ویتعمم ویستقبل القبلۃ لأن تعظیم القرآن والفقہ واجب۔ (عالمگیری ج:۵ ص: ۳۱۶)۔ أیضًا: قال فی إمداد الفتاح: ولیس السواك من خصائص الوضوء، فإنہ یستحب فی حالَات، منھا ۔۔۔ قراءۃ القرآن۔ (شامی ج:۱ ص:۱۱۴، مطلب فی دلَالۃ المفھوم)۔

