بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

ناخن‌پالش‌کی‌بلا

لپ اسٹک اور وضو

سوال:۔

مولانا صاحب! ایک عورت وضو کر رہی تھی، اس کے ہونٹوں پر لپ اسٹک لگی ہوئی تھی، میں نے پوچھا کہ کیا لپ اسٹک میں وضو ہوجائے گا، تو اس نے کہا: میں نے پلاسٹک پینٹ تو نہیں کیا ہوا، مسام تو گیلے ہورہے ہیں۔ برائے مہربانی جواب سے نوازیں کہ لپ اسٹک لگی ہو تو وضو ہوگا کہ نہیں؟

جواب:۔

لپ اسٹک کی تہ لبوں پر جم جاتی ہے، جب تک اس کو اُتارا نہ جائے پانی جلد تک نہیں پہنچتا، اس لئے لپ اسٹک کو اُتارے بغیر وضو نہ ہوگا، نہ غسل، آدمی ناپاک رہے گا۔(۱)

  1. (۱) ایضًا۔