ناخنپالشکیبلا
ناخن پالش والی میّت کی پالش صاف کرکے غسل دیں
سوال:۔
اگر کہیں موت آگئی تو ناخن پالش لگی ہوئی عورت کی میّت کا غسل صحیح ہوجائے گا؟
جواب:۔
اس کا غسل صحیح نہیں ہوگا، اس لئے ناخن پالش صاف کرکے غسل دیا جائے۔(۱)
- (۱) نعم ذكر الخلاف فی شرح المنیۃ فی العجین واستظھر المنع لأن فیہ لزوجۃ وصلابۃ تمنع نفوذ الماء۔ (رد المحتار ج:۱ ص:۱۵۴، مطلب فی ابحاث الغسل، كتاب الطھارۃ)۔

