بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پاکی‌سے‌متعلق‌عورتوں‌کے‌مسائل

ماہواری کے ایام میں پرفیوم لگانا

سوال:۔

ماہواری کے ایام میں پرفیوم لگانا جائز ہے؟

جواب:۔

جائز ہے۔