بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پاکی‌سے‌متعلق‌عورتوں‌کے‌مسائل

گولی کھاکر حیض بند کرنا

سوال:۔

جن عورتوں کو حیض آتا ہے، وہ گولی کھاکر حیض بند کرتی ہیں، کیا یہ جائز ہے؟

جواب:۔

گولی کھانا تو جائز ہے، لیکن یہ چیز ان کی صحت کے لئے مضر ہے۔