بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

پاکی‌سے‌متعلق‌عورتوں‌کے‌مسائل

مخصوص ایام میں عملیات کرنا

سوال:۔

اگر کوئی عمل اسلامی ماہ کی پہلی تاریخ سے شروع کیا جائے اور وہ ۲۱ یا ۴۱ دن تک مکمل کرنا ہو، تو کیا حیض کی حالت میں بھی عمل جاری رکھنا چاہئے؟

جواب:۔

اگر عمل قرآن مجید کی آیت کا ہو تو ماہواری کے دنوں میں جائز نہیں۔(۱)

  1. (۱) ولیس للحائض والجنب والنفساء قرائۃ القرآن۔ (ھدایۃ أوّلین ص:۶۴، باب الحیض والْإستحاضۃ)۔