پاکیسےمتعلقعورتوںکےمسائل
دورانِ حیض استعمال کئے ہوئے فرنیچر وغیرہ کا حکم
سوال:۔
ان چیزوں کے پاک کرنے کے بارے میں ضرور بتائیے جن کو دورانِ حیض استعمال کرچکے ہیں، مثلاً: صوفہ سیٹ، نئے کپڑے، چارپائی یا ایسی چیز جن کو پانی سے پاک نہیں کرسکتے ہیں؟
جواب:۔
یہ چیزیں استعمال سے ناپاک تو نہیں ہوجاتیں جب تک نجاست نہ لگے۔(۱)
- (۱) ولَا یكرہ طبخھا ولَا إستعمال ما مستہ من عجین أو ماء أو نحوھما۔ (رد المحتار ج:۱ ص:۲۹۲، مطلب لو أفتٰی مفت ۔۔۔الخ)۔

