پاکیسےمتعلقعورتوںکےمسائل
عورت کو غیرضروری بال لوہے کی چیز سے دُور کرنا پسندیدہ نہیں
سوال:۔
کیا عورتوں کو کسی لوہے کی چیز سے غیرضروری بالوں کا دُور کرنا گناہ ہے؟
جواب:۔
غیرضروری بالوں کے لئے عورتوں کو چونا، پاؤڈر، صابن وغیرہ استعمال کرنے کا حکم ہے، لوہے کا استعمال ان کے لئے پسندیدہ نہیں، مگر گناہ بھی نہیں۔(۱)
- (۱) قال فی الھندیۃ: ویبتدیٔ من تحت السرۃ ولو عالج بالنورۃ یجوز كذا فی الغرائب وفی الأشباہ والسنۃ فی عانۃ المرأۃ النتف۔ (شامی ج:۶ ص:۴۰۶، فصل فی البیع)۔

