پاکیسےمتعلقعورتوںکےمسائل
نفاس والی عورت کے ہاتھ سے کھانا پینا
سوال:۔
نفاس والی عورت کی جب تک نفاس کی مدّت پوری نہ ہو، اس کے ہاتھ سے کھانا پینا شریعت کی رُو سے جائز ہے کہ نہیں؟
جواب:۔
جائز ہے۔(۱)
- (۱) ولَا یكرہ طبخھا ولَا استعمال ما مستہ من عجین أو ماء أو نحوھما۔ (رد المحتار ج:۱ ص:۲۹۲، باب الحیض، مطلب لو أفتٰی مفت ۔۔۔الخ)۔

